ابنا: احمد بني نے کہا کہ سيف الاسلام کو بني وليد شہر ميں ديکھا گيا ہے جبکہ معتصم نے سرت شہر ميں پناہ لے رکھي ہےـ
ترجمان نے کہا کہ ابھي معمر قذافي کے روپوش ہونے کي جگہ کا علم نہيں ہو سکا ہےـ اس سے قبل ليبيا کي قومي عبوري کونسل کے ايک عہديدار ہشام ابو حجر نے کہا تھا کہ قذافي شہر غدامس ميں ہے اور قبائلي افراد اس کي مدد کر رہے ہيں ـ
دوسري جانب بني وليد ميں قذافي کے حامي فوجيوں کي طرف سے ہونے والے راکٹ حملوں کے باعث انقلابيوں کي پيش قدمي سست پڑ گئي ہےـ
حاليہ دنوں کي جھڑپوں ميں ايک کمانڈر سميت کئي انقلابي مارے گئےـ
بعض ماہرين کا کہنا ہے کہ پورے ملک کي آزآدي کے بعد داخلي جھڑپوں ميں تيزي آ سکتي ہے..............
/169